• Home
  • Blog
  • ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
Image

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔

اماراتی حکام کے مطابق عرب امارات پر ایک دن میں 6 لاکھ 40 ہزار سائبر حملے ریکارڈ کیے گئے ہیں، اس دوران پیٹرولیم، گیس، بجلی، پانی اور بینکنگ شعبے سائبر حملہ آوروں کے نشانے پر رہے۔
اماراتی حکام نے مزید بتایا کہ سائبر حملوں کے باعث  اماراتی سائبر سکیورٹی کونسل نے کمپنیوں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا اور بتایا کہ اپریل میں سائبر حملوں کی تعداد 8 لاکھ تک پہنچ گئی تھی۔

اماراتی حکام کے مطابق سائبر حملے جنگ کا نیا ہتھیار بن چکے ہیں، 85 فیصد سے زائد حملے صارفین کی غلط کلک سے شروع ہوتے ہیں، سائبر حملہ آور کئی ماہ تک خاموش رہ کر کارروائی کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

118 سال پرانی جیل کو پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کردیا گیا

جیل کا نام سن کر ذہن میں جو خیال آتا ہے وہ تنگ و تاریک کمروں اور اس…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top