• Home
  • Blog
  • راولپنڈی: معذور شہری کے گھر ڈکیتی کرنے والا گھریلو ملازم اور بیوی گرفتار
Image

راولپنڈی: معذور شہری کے گھر ڈکیتی کرنے والا گھریلو ملازم اور بیوی گرفتار

راولپنڈی میں کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معذور شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات کرنے والے گھریلو ملازم اور اس کی بیوی کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان سے مسروقہ رقم 4 لاکھ روپے، طلائی زیورات، موبائل فون، مسروقہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی، مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم اور اس کی بیوی کو فارم ہاؤس پر کام کاج کے لیے رکھا اور اپنے گھر رہائش دی تھی۔

مدعی مقدمہ نے کہا کہ گھریلو ملازم نے بیوی کے ہمراہ میری اہلیہ کو باندھ کر واردات کی اور فرار ہوگئے، کہوٹہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top