• Home
  • Blog
  • نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد لاپتہ
Image

نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد لاپتہ

نیپال میں تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 1,050 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 4,000 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 583 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹروں، بھاری مشینری اور کھدائی کرنے والی مشینوں کی مدد سے دور دراز علاقوں اور تباہ شدہ ہائیڈرو پاور منصوبوں میں پھنسے افراد کو تلاش کر رہی ہیں۔نیپال کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کم از کم 639 افراد تباہ شدہ ہائیڈرو پاور سٹیشنز میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ تقریباً 300 کارکنوں کے سرنگوں میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔اب تک 11 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب اپنے پیچھے 22 لاکھ ٹن ملبہ چھوڑ گیا ہے جس میں عمارتوں کے ملبے، چٹانیں اور کیچڑ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top