اینٹی کرپشن بہاولپور نے مجسٹریٹ کے ہمراہ ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ سمہ سٹہ کے اے ایس آئی اجمل کھنڈ کو مبینہ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران نشان زدہ نوٹ بھی برآمد ہوئے، جس کے بعد گرفتار اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایسے اقدامات مستقبل میں بھی سختی سے کیے جائیں گے۔

اینٹی کرپشن بہاولپور کی بڑی کارروائی!
متعلقہ خبریں۔
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…













