پشاور: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینےکی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے حکام کو اسکوٹیز کی فراہمی کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں پشاورکی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دی جائیں گی اور اگلے مرحلے میں اسکوٹیز منصوبےکو دیگر اضلاع تک توسیع دی جائےگی۔سہیل آفریدی نے کہا کہ الیکٹرک اسکوٹیز سےخواتین کو تعلیم اور روزگار تک محفوظ رسائی ملےگی جب کہ الیکٹرک اسکوٹیز سےفضائی آلودگی میں بھی کمی آئےگی۔

پشاور: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینےکی منظوری
متعلقہ خبریں۔
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…













