• Home
  • Blog
  • پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز کے حوالے سے بڑی خوشخبری
Image

پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز کے حوالے سے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (4 ستمبر 2026): ملک بھر میں قائم پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا جس سے شہریوں کی بڑی مشکل حل ہوگئی۔

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے صبح 8 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے، شہریوں کیلیے یہ سہولت دو ماہ تک جاری رہے گی۔

شہری اب ہفتے کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نئی پاسپورٹ ایپلیکیشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری

ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے شہریوں کو تیار پاسپورٹس جلد وصول کرنے کا مشورہ دیا، معمول کے دفتری اوقات میں نہ آنے والے شہری ہفتہ وار سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top