• Home
  • Blog
  • محکمہ موسمیات کی راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
Image

محکمہ موسمیات کی راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر کا مطلع ابرآلود ہے اور شدید  بارشوں کا بھی امکان ہے۔

واسا حکام کا کہنا ہےکہ نشیبی علاقوں میں واسا کی اضافی ٹیمیں تعینات کردی گئی ہیں، نالہ لئی کے اطراف ریسکیو 1122، واسا اور سول ڈیفینس کا عملہ تعینات ہے۔

ادھر نالہ لئی سمیت تمام نالوں کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے جب کہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top