• Home
  • Blog
  • کراچی: ڈیفنس میں خاتون کی بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش
Image

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کی بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے بہن بھائی پر تشدد کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی۔

جیو نیوز نے تحقیقاتی کمیٹی کی انکوائری رپورٹ کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی کورنگی فدا جانوری کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، متاثرہ فیملی کے خلاف درج مقدمے کو بی کلاس یعنی خارج کردیا گیا ہے اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے 4 اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا کہا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے رپورٹ کی روشنی میں ایس اچ او درخشاں راشد علی، ایس آئی او عمران اور پولیس موبائل افسر آفتاب کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی، رپورٹ میں متاثرہ فیملی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top