• Home
  • Blog
  • ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا
Image

ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا

پتوکی میں ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ پتوکی میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کی۔
پولیس نے بتایا کہ  نوجوان نے ماموں کے علاج کیلئے رقم اکٹھی کی تھی، ماموں کےعلاج کیلئےجمع کی گئی رقم نوجوان جوئے میں ہارگیا تھا۔

پولیس نے کہا کہ نوجوان نے اپنی غلطی کو چھپانے کیلئے اسے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی اور پھر  15پر کال کرکے ڈکیتی کی اطلاع دی۔

پولیس کے مطابق جھوٹی کال کرنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top