• Home
  • Blog
  • شاد باغ میں افسوسناک واقعہ، گھر میں اکیلی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار
Image

شاد باغ میں افسوسناک واقعہ، گھر میں اکیلی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

لاہور: شاد باغ میں پولیس نے گھر میں موجود اکیلی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں اس کے قریبی رشتے دار کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق خاوند کی غیر موجودگی میں ملزم اشفاق نے بچوں کو بہانے سے گھر سے باہر بھیج دیا اور گھر میں اکیلی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر شاد باغ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ایس پی سٹی ارشد حیات کانجو نے ملزم کی بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او شاد باغ محمد ذکاء اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں پر تشدد یا جنسی استحصال میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top