• Home
  • Blog
  • چنیوٹ: بیوی اور 3 بچوں کے قتل کے مقدمے کا مرکزی ملزم گرفتار
Image

چنیوٹ: بیوی اور 3 بچوں کے قتل کے مقدمے کا مرکزی ملزم گرفتار

چنیوٹ میں بیوی اور 3 بچوں کے قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق بیوی اور 3 کمسن بچوں کے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو دریائی پٹی کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ 

ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی مختلف ٹیموں نے متعدد ذرائع استعمال کیے، مرکزی ملزم کا بھائی پہلے سے گرفتار ہے، ملزم پر بیوی اور 3 کمسن بچوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

گزشتہ دنوں ملزم نے مبینہ طور پر بیوی کے قتل کے بعد تینوں بچوں کو بھی قتل کر کے دفن کر دیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top