• Home
  • Blog
  • گوجرانوالہ: 12 سالہ بچے کو ہم عمر 2 بچوں نے شیشے کی بوتل توڑ کر پیٹ میں مار قتل کردیا
Image

گوجرانوالہ: 12 سالہ بچے کو ہم عمر 2 بچوں نے شیشے کی بوتل توڑ کر پیٹ میں مار قتل کردیا

گوجرانوالہ میں ڈیرہ شاہ جمال میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں 12 سالہ بچے کو ہم عمر دو بچوں نے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق 12 سالہ لقمان اقبال کا محلے میں ملزمان سمیر اور ریحان سے معمولی جھگڑا ہوا تھا۔ ہم عمر ملزمان نے شیشے کی بوتل توڑ کر لقمان اقبال کے پیٹ میں مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیا، جبکہ اہلخانہ کے مطابق ملزمان تاحال گرفتار نہیں ہوسکے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top