• Home
  • Blog
  • فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر معروف امریکی ریپر ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے باہر
Image

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر معروف امریکی ریپر ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے باہر

مشہور امریکی ریپر میکل مور کو کانسرٹ کے دوران فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا۔

برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق میکل مور نے بتایا کہ نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں 4 ستمبر کو ہونے والے ایک کانسرٹ کے دوران فلسطین کی حمایت اور ‘فلسطین کو آزاد کرو’ کے نعروں کے بعد انہیں پاپ اسٹار ایڈ شیرن (Ed Sheeran) کے امریکی دورے سے نکال دیا گیا ہے۔

میکل مور نے انسٹاگرام پر لکھا کہ گزشتہ ہفتے ان کے اور شیرن کے درمیان ‘کچھ مشکل بات چیت’ ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top