• Home
  • Blog
  • پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار کردیا
Image

پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار کردیا

چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ہمایوں خان نے پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

اس حوالے سے ہمایوں خان نے کہا کہ پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی کے پیکج کا ہمیں نہیں معلوم، حکومت کی 100 روپے سبسڈی پر اب کسٹمر اور پیٹرول پمپ اونر آپس میں لڑیں گے۔

ادھر پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمان بٹ کے مطابق حکومت نے سبسڈی کا اعلان کردیا مگر یہ نہیں بتایا کہ پیٹرول پمپ اونرز کو یہ پیسے کیسے واپس ملیں گے؟

واضح رہے کہ حکومت نے موٹرسائیکل اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے فی لیٹر فیول پر 100 روپے سبسڈی کا اعلان کیا ہے جس کا آغاز اسلام آباد سے ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top