• Home
  • Blog
  • پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
Image

پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنےکا ایوارڈ جیت لیا۔

مشیر وزارت خزانہ خرم شہزاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو پہلے سَسٹین ایبل سویرن پانڈا بانڈ کے اجرا پر عالمی اعزاز ملا ہے، پاکستان نے پائیدارخودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنےکا ایوارڈ جیتا ہے، پاکستان کے پانڈا بانڈ میں سرمایہ کاروں کی طلب حجم سے 5گنا زیادہ رہی
انہوں نے کہا کہ پانڈا بانڈ سے پاکستان کو نئے اوربڑے ادارہ جاتی سرمایہ کاروں تک رسائی ملی، پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی روابط مزید مضبوط ہوگئے۔

خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ پانڈا بانڈ سے حاصل رقم پانی، توانائی اور صحت کے منصوبوں پرخرچ ہوگی جب کہ پاکستان میں گرین اور سماجی طورپر جامع سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے مئی2026 میں 1.75 ارب چینی یوآن کا پانڈا بانڈ جاری کیا تھا، پاکستان کے 3 سالہ پانڈا بانڈ پر 2.5 فیصد کوپن ریٹ مقررکیاگیا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top