• Home
  • Blog
  • ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم
Image

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

بالی وڈ اداکار سلمان خان نے گاڑی کے نیچے مداح کا پاؤں آنے پر اپنے ڈرائیور پر  شدید برہمی کا اظہار کیا۔

سلمان خان نے حال ہی میں ممبئی میں ایک تہوار  میں شرکت کے لیے مہاراشٹرا کے وزیر آشیش شیلار کی رہائش گاہ پہنچے۔

اداکار کو دیکھ کر ان کی مداح گاڑی کے گردجمع ہو گئے جس کے نتجے میں ایک مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آگیا۔

اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان خان کو گاڑی میں بیٹھا اور اپنے ڈرائیور پر غصہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مداحوں کا ہجوم اس قدر تھا کہ گاڑی گزرنے کیلئے راستہ تنگ ہوگیا تھا جب کہ سکیورٹی اہلکاروں کو بھی ہجوم کو سنبھالنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top