• Home
  • Blog
  • امریکا ایران مذاکرات میں پیشرفت کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں
Image

امریکا ایران مذاکرات میں پیشرفت کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

امریکا ایران کے درمیان مذاکرات اور خام تیل کی سپلائی میں بہتری آئی ہے جس کے بعد برینٹ 4 فیصد کم ہوکر 99ڈالر پر آ گیا۔

ڈبلیو ٹی آئی 89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا جب کہ اماراتی مربن کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔

دوسری جانب ایران کی جانب سے مارچ میں امریکی حملوں سے متاثرہ پارس گیس فیلڈ کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ایرانی نائب وزیرتیل نے کہا کہ گیس فیلڈ کی نصف صلاحیت دوبارہ فعال ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top