• Home
  • Blog
  • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ
Image

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث رین ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔

 ایم ڈی واسا کے مطابق موسلادھار بارش کی وجہ سے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔  تمام فیلڈ افسران کو متحرک کردیا گیا ہے۔

 ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ  واسـا کا عملہ اور ہیوی مشینری نشیبی علاقوں میں تعینات کر دی گئی۔

ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، کٹارریاں کے مقام پر 5 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 2 فٹ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

عطا تارڑ: پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات  عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

کراچی: امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت  میں مزیدکمی آگئی۔ آل پاکستان صرافہ…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار، بس ڈرائیور نے غلط جمنازیم میں پہنچا دیا

پاکستان والی بال ٹیم ایشین گیمز مینجمنٹ کی بدانتظامی کا شکار ہوگئی۔ ٹیم کے بس ڈرائیور نے کھلاڑیوں…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

عباس عراقچی کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو: امریکا کے ساتھ قیامت خیز جنگ کیلئے بھی تیار ہیں

واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top