• Home
  • Blog
  • اسلام آباد،راولپنڈی میں موسلادھار بارش, نشیبی علاقے زیر آب آگئے
Image

اسلام آباد،راولپنڈی میں موسلادھار بارش, نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباداور راولپنڈی میں موسلادھار بارش, نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے نشیبی علاقوں میں پانی اکٹھا ہو گیا۔

سید پور میں 15، گولڑہ میں 36 اور بوکرہ میں 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

پیرودھائی میں 34، نیو کٹاریاں میں 36 اور شمس آباد میں 35 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔دوسری بارشوں کے پیش نظر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ ہے ۔ واسا حکام کے مطابق نالہ لئی کے اطراف اور نشیبی علاقوں میں علمہ تعینات ہے۔

نکاسی آب کیلئے ہیوی مشینری بھی الرٹ رکھی گئی ہے۔ کھاریاں میں بھی بارش سےگرمی کی چھٹی ہوگئی،علی الصبح ہونیوالی بارش سے موسم سہانا ہو گیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top