• Home
  • Blog
  • اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کے اغوا کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
Image

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کے اغوا کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

اسلام آباد پمز اسپتال انتظامیہ نے نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق بچے کو اغوا کرنے کی کوشش میں تین خواتین کو گرفتار کیاگیا ہے جنہیں  تھانا ویمن منتقل کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

 پولیس کے مطابق گرفتار خواتین نومولود بچے کو نرسری سے باہر لے جاتے ہوئے پکڑی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ اغوا کرنے والی تینوں خواتین کو سکیورٹی اور متعلقہ عملے نے پکڑا تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top