امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل کرلیے گئے۔
چینیوں کا پسندیدہ ساس چلی کرسپ اب انگریزی کا لفظ بن گیا، یکطرفہ محبت کرنے والے لوگ پیرا سوشل کہلائیں گے۔
جو داڑھی صرف گردن پر ہوگی اسے Neck beard کہا جائے گا، سردیوں سے پہلے محبوب کی تلاش کا موسم cuffing season کہلائے گا۔














