• Home
  • Blog
  • ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک
Image

ایم ڈی کیٹ 2026 کا داخلہ امتحان جاری، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک

کراچی: میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان آج ملک بھر میں منعقد ہو رہا ہے۔

ایم ڈی کیٹ 2026 کا امتحان ملک کے 34 شہروں اور ایک بین الاقوامی مرکز ریاض میں قائم امتحانی مراکز میں لیا جا رہا ہے جس میں مجموعی طور  پر ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق امتحان کے لیے ہر صوبے کے لیے علیحدہ سوالیہ پرچے تیار کیے گئے ہیں، امتحان میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم کردی گئی ہے اور کارڈ نہ رکھنے والے امیدوار بھی ایم ڈی کیٹ میں شرکت کر سکیں گے۔

دوسری جانب ایس ٹی ایس نے سوشل میڈیا پر ایم ڈی کیٹ کا مبینہ پرچہ جاری ہونے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے امیدواروں کو جعلی پرچوں اور گمراہ کن مواد پر اعتماد نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top