• Home
  • Blog
  • بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا
Image

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوں گی، نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل 115 سے بڑھ کر 135 ٹکا فی لیٹر ہو گیا جب کہ پیٹرول 140 سے  بڑھ کر 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا۔

اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی 135 سے بڑھ کر 155 ٹکا لیٹرکردی گئی۔

بنگلادیشی وزارت توانائی کے مطابق مارچ 2026  سے عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں دوگنی سے بھی زیادہ ہوچکی ہیں، علاقائی کشیدگی کے باعث مال برداری بھی منہگی ہوگئی ہے ، مارچ تا اگست بنگلادیش پیٹرولیم کارپوریشن کو 228 ارب 76 کروڑٹکا کا نقصان ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top