بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے 4 دروازے کھول دیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈیم کے دروازے کھولے گئے۔

بھارت میں موسلا دھار بارشوں کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے، جس کے پیش نظر سلال ڈیم کے دروازے کھول دیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں۔
ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے
دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…
پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال
پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…
وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…













