• Home
  • Blog
  • تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو رعایت نہیں ملے گی: طلال چوہدری
Image

تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی، کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو رعایت نہیں ملے گی: طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے تجاوزات کے خلاف آپریشن ہر صورت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ مولانا کا غیر قانونی تجاوزات کا دفاع کرنا مناسب نہیں کیونکہ کوئی کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو کارروائی جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے تجاوزات کےخلاف مہم جاری ہے، یہ آج شروع نہیں کی گئی، اسی مہم کے تحت ایک نوٹس کیا گیا، اس جگہ اگر مولانا رہ رہے ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا یہ سوچ رہے ہیں کہ اس ناجائز تعمیر کا تحفظ کریں گے تو یہ غیر مناسب ہے، تجاوزات کسی کی بھی ہوں، زیروٹالرنس پالیسی اپنائی جائےگی۔

متعلقہ خبریں۔

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے ازالے کا اقدام

ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر میں روزانہ کھلی کچہریوں کا انعقاد، قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کی شکایات کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top