• Home
  • Blog
  • گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری
Image

گھریلو تنازع پر شوہر کا بیوی پر تیزاب سے حملہ، 55 سالہ خاتون کی حالت تشویشناک، پولیس کی تحقیقات جاری

رحیم یار خان: رحیم یار خان کے علاقے غازی پور میں گھریلو تنازع کے دوران شوہر کی جانب سے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلانے کے واقعے کی پولیس تحقیقات جاری ہیں۔

واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، جہاں 55 سالہ حمیدہ مائی کو ان کے شوہر نے مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے کے دوران زبردستی تیزاب پلا دیا۔

واقعے کے بعد متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک ہوگئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور گھریلو تنازع کے محرکات سمیت دیگر پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

بہاولپور میں نامکمل ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا معاملہ، 24 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کے دعوے پر 26 نومبر کو سماعت

بہاولپور: بہاولپور میں 9 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

بہاولپور: شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر خاتون کو عمر قید کی سزا

بہاولپور: مقامی عدالت نے شوہر کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزمہ بشیراں مائی کو عمر قید…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

سعودی عرب کی جازان بندرگاہ پر حوثیوں کا پروجیکٹائل حملہ، جدہ کے قریب ڈرون بھی تباہ

ریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جازان کی بندرگاہ پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

یوکرین جنگ میں معمولی غلط فہمی بڑے تصادم کا سبب بن سکتی ہے، جیرڈ کشنر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور داماد جیرڈ کشنر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top