• Home
  • Blog
  • جعلی پیر کی دم کے بہانے 22 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی
Image

جعلی پیر کی دم کے بہانے 22 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی

لاہور میں کوٹ لکھپت پولیس نے کارر-وائی کرتے ہوئے غازی آباد سے ملز-م کو ٹریس کرکے گر-فتا-ر کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملز-م گزشتہ 2 سال سے متاثرہ لڑکی کے گھر دم کرنے کے بہانے آتا تھا۔

پولیس کے مطابق ملز-م شکیل نے 22 سالہ لڑکی کو دم کے بہانے ورغلا کر مبینہ زیا-دتی کا نشانہ بنایا، جبکہ ملز-م اہل خانہ کے دیگر افراد کو بھی ورغلانے کی کوشش کرتا رہا۔

پولیس نے ملز-م شکیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس جینڈر سیل کے حوالے کردیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top