• Home
  • Blog
  • خالد مقبول صدیقی: نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا
Image

خالد مقبول صدیقی: نئے صوبوں کے معاملے پر آج کراچی میں عوامی ریفرنڈم ہوگا

چیئرمین ایم کیوایم پاکستان خالد مقبول کا کہنا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر آج بروز اتوار کراچی کے لوگ باہر نکل کر خود کو منوائیں گے۔

نذیر حسین یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا قوم کی تقدیر بدلنے کے لیے عوام کو میدان عمل میں آنا ہوگا، آج پورے پاکستان کے لیے مارچ کرنے جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبوں کے معاملے پر آج کراچی کے لوگ باہر نکل کر خود کو منوائیں گے اور عوامی ریفرنڈم ہوگا۔

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی خاص موقع پر کام دکھاتی اور باہر نکلتی ہے، وہ جب جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے باہر نکلے قیمتیں کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top