• Home
  • Blog
  • سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام
Image

سابق اسرائیلی جرنیلوں کا حکومت پر مغربی کنارے میں آبادکاروں کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام

اسرائیلی فوج کے سابق جرنیلوں نے حکومت پر مغربی کنارے میں قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق اسرائیلی جرنیلوں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست کے لیے اصل خطرہ قابضین کی کارروائیاں ہیں، ایران یا غزہ نہیں۔

سابق جرنیلوں کا کہنا ہے کہ یہ قانون شکنی اسرائیل کی جمہوریت کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی سابق جرنیلوں نے حکومت پر مغربی کنارے میں قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ قابضین گھروں، مساجد اور دیہات کو آگ لگا رہے ہیں۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قابضین کی کارروائیوں میں رواں سال اب تک 3200 سے زائد فلسطینی بےگھر ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top