• Home
  • Blog
  • علامہ راجہ ناصر عباس: 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا
Image

علامہ راجہ ناصر عباس: 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں واضح کیا ہے کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ بانی پی ٹی آئی کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا۔

علامہ راجہ ناصر عباس  نے بتایا کہ محسن نقوی سے ملاقات خود محسن نقوی کی درخواست پر ہوئی ہے، پاکستان کے مسائل پر بات کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہیں ۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس سے ملاقات کی۔

محمود خان اچکزئی کی رہائشگاہ پر ہوئی ملاقات میں 27 ستمبر کے احتجاج کی کال کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

ترجمان اپوزیشن اتحاد اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے بتایا کہ ملاقات میں جمہوری جدوجہد کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top