• Home
  • Blog
  • قومی اسمبلی میں فائر سیفٹی ڈرل، پانی ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل ہوگیا
Image

قومی اسمبلی میں فائر سیفٹی ڈرل، پانی ڈی جی میڈیا کے دفتر میں داخل ہوگیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سی ڈی اے کی فائر سیفٹی ڈرل کے دوران  پانی ڈی جی میڈیا کے دفتر میں پہنچ گیا۔

قومی اسمبلی میں سی ڈی اے کے عملے کی جانب سے فائر سیفٹی ڈرل کی گئی جس دوران آگ بجھانے کے لیے استعمال ہونے والاپانی ڈی جی میڈیا ظفر سلطان کے دفتر میں پہنچ گیا۔

 چھت پر لگی سیلنگ کی لیکیج سے ڈی جی میڈیا ظفر سلطان کا آفس پانی سے بھرگیا جب کہ اس دوران آفس کے کچن اور واش روم میں بھی پانی بھرگیا۔

سی ڈی اے نے قومی اسمبلی میں فائر سیفٹی ڈرل جمعہ کو کی تھی تاہم عملے کی غفلت کے باعث پانی کی باقاعدہ نکاسی نہ کی گئی۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top