• Home
  • Blog
  • لاہور: ملازمت کے بہانے بلاکر شادی شدہ خاتون کا بیٹی کی موجودگی میں گینگ ریپ
Image

لاہور: ملازمت کے بہانے بلاکر شادی شدہ خاتون کا بیٹی کی موجودگی میں گینگ ریپ

لاہور میں  شادی شدہ خاتون کو ملازمت دلوانے کے بہانے ایک گھر میں لے جا کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق سسرالی رشتے دار کی مبینہ ملی بھگت سے پہلے سے گھر میں موجود دو افراد نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا،  واقعے کے وقت خاتون کی ڈیڑھ سالہ بیٹی بھی کمرے میں موجود تھی۔

ایف آئی آر میں کہا گیا کہ  خاتون بہنوئی عمران کے ساتھ ملازمت کے لیے 5 نمبر اسٹاپ پہنچی تھی، پولیس نے ملزمان کے خلاف زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس حکام نے کہا کہ ملزمان موقع سے فرار، گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top