• Home
  • Blog
  • لاہور میں 40 سالہ شخص نے فلائی اوور سے چھلانگ لگا دی
A concrete viaduct stretches beneath a clear blue sky. Captured in Dhaka, Bangladesh.

لاہور میں 40 سالہ شخص نے فلائی اوور سے چھلانگ لگا دی

 لاہور میں اکبر چوک فلائی اوور سے 40 سالہ شخص نے چھلانگ لگا دی.

ریسکیو 1122 نے کہا کہ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی،  کالر کے مطابق مذکورہ شخص نے اکبر چوک فلائی اوور سے چھلانگ لگائی، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے مذکورہ شخص کو زندہ بچا لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق   چھلانگ لگانے سے مذکورہ شخص کی دونوں ٹانگیں فریکچر ہوگئیں،  40 سالہ بابر ولد خادم کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top