• Home
  • Blog
  • لاہور پولیس نے حماد اظہر کو باقاعدہ گرفتار کرلیا
Image

لاہور پولیس نے حماد اظہر کو باقاعدہ گرفتار کرلیا

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو باقاعدہ طور پر گرفتار کرلیا۔ 

 تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کو  گزشتہ روز ملتان سے گرفتار کیا گیا تھا مگر لاہور پولیس کی جانب سے حماد اظہر کی باقاعدہ گرفتاری آج ڈالی گئی ہے۔ 

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ حماد اظہر لاہور پولیس کو 18 مقدمات میں مطلوب تھے، وہ 3 سال سے روپوش تھے۔
ترجمان کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے حماد اظہر کو گرفتار کر لیا ہے، ان کو عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کیا جائے گا۔

پولیس حکام کے مطابق تفتیش مکمل کرنے کے بعد چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top