• Home
  • Blog
  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
Image

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے۔

 پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی پر بریفنگ دی جائے گی، آئی ایم ایف کو چینی کا شعبہ ڈی ریگولیٹ نہ کرنے کی وجوہات،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے، پرائمری سرپلس صورتحال، غیرملکی زرمبادلہ اور شرح تبادلہ سے آگاہ کیا جائےگا۔

آئی ایم ایف اورایف بی آرکے مذاکرات میں ٹیکس نیٹ بڑھانے اور اصلاحات پربات ہوگی۔

نیب اور ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے اقدامات سے آگاہ کرے گا۔

وزارت توانائی کی جانب سے گردشی قرض اور اصلاحات پربریفنگ دی جائے گی، صوبوں سے ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیووصولی بہتر بنانے کے اقدامات پر بات ہو گی۔

متعلقہ خبریں۔

عباس عراقچی کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو: امریکا کے ساتھ قیامت خیز جنگ کیلئے بھی تیار ہیں

واشنگٹن: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران دشمن سے جنگ دوبارہ شروع ہونے…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے ایک بار  پھر اپنے خلاف…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی خبر، شیر افضل مروت نے تصدیق کردی

اسلام آباد : وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار کے حوالے سے شیرافضل مروت…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب: مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر…

ByByMomina Fatima Sep 28, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top