• Home
  • Blog
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو قومی مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، آسامی کا اشتہار جاری
Image

پاکستان کرکٹ بورڈ کو قومی مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، آسامی کا اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بولنگ کوچ کے لیے اشتہار دے دیا۔

پی سی بی کے مطابق پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ درکار ہے  جس کے لیے لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیشن کا ہونا ضروری ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ بولنگ کوچ کے لیے 5 سال کا تجربہ بھی لازمی درکار ہوگا جب کہ خواہش مند امیدوار 8 اکتوبر تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ وائٹ بال ایشلے نوفکی مستعفی ہو چکے ہیں، ایشلے نوفکی کی ایشین گیمز آخری سیریز ہے، انہوں نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا بورڈ کو آگاہ کر دیا تھا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top