• Home
  • Blog
  • پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول خریدنے والوں کو بھی رعایت ملے گی
Image

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول خریدنے والوں کو بھی رعایت ملے گی

وزیراعظم  خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔

وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان بھر میں 100 روپےفی لیٹر رعایتی نرخوں پرپیٹرول کی فراہمی جاری ہے، 5 لیٹر  سے کم  پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملےگی۔
وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار  ایک ٹوکن اورمہینےمیں 4 ٹوکن جاری کیے جائیں گے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق 800 سی سی تک گاڑی والے ہر 10روز میں 10لیٹرپیٹرول پر 100 روپےفی لیٹرکی رعایت حاصل کریں گے جب کہ ایک مہینےمیں 10 لیٹر کے 3 ٹوکن جاری کرنےکا سلسلہ بھی چلتا رہےگا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top