• Home
  • Blog
  • کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
Image

کراچی میں گرمی اور حبس برقرار، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شام سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ مزید کمزور ہوگیا ہے جس کے بعد  آج شام سے شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی تاہم شہر میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

موسم سرما کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں موسم سرما طویل ہوسکتا ہے اور موسم سرما کی بارشیں بھی ملک میں معمول سے زائد ہوسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top