• Home
  • Blog
  • کلر کہار؛ ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، دو مسافر جاں بحق
Image

کلر کہار؛ ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، دو مسافر جاں بحق

راولپنڈی: کلر کہار کے قریب ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو مسافر جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار دو افراد شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طور پر ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کیا گیا، تاہم دورانِ علاج دونوں زخمی جان کی بازی ہار گئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top