• Home
  • Blog
  • راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری
Image

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: سری لنکا کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز جاری

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پہلی اننگز جاری ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز سے اننگز  کا آغاز کیا۔
دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوا تو  پاکستان کی چوتھی وکٹ کسی رنز کے اضافے کے بغیر گرگئی، اعظم اویس 47 رنز پر پویلین لوٹے۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ 178 رنز  اور چھٹی وکٹ 193 رنز پر گر گئی، سعود شکیل24 رنز اور ثاقب خان 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top