• Home
  • Blog
  • جیٹ فیول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی سستا ہوگیا
Image

جیٹ فیول، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل بھی سستا ہوگیا

اسلام آباد: حکومت نے طیاروں کے ایندھن، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کردی۔

 پی ایس او کے مطابق طیاروں کا ایندھن جیٹ فیول 12روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10روپے 42  اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 11روپے 44 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پی ایس او نے بتایا کہ جیٹ فیول کی قیمت کم ہوکر 287 روپے 71 پیسے فی لیٹر پر آگئی جب کہ اس سے پہلے جیٹ فیول کی قیمت 299 روپے77 پیسے فی لیٹر مقرر تھی۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 273 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 220 روپے 28 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج 21 نومبر سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top