• Home
  • Blog
  • پنجاب اور کے پی میں شدید دھند، موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر
Image

پنجاب اور کے پی میں شدید دھند، موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر

پنجاب اور خیبرپختونخوا ( کے پی) کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک متاثر ہوگئی۔

ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔
دوسری جانب پنجاب کے کئی اضلاع میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے جبکہ دنیا کے بڑے شہروں آج پھر لاہور آلودگی کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔

گوجرانوالہ میں صبح 7 بجے  پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 514،  فیصل آباد میں 429،  ملتان میں 422،  سرگودھا میں 384  اور لاہور میں362 ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

متعلقہ خبریں۔

انتخابی مہم میں سخت مخالفت کے بعد ٹرمپ کی نومنتخب مسلمان سینیٹر عبدل السید سے ملاقات کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران سخت سیاسی مخالفت کے باوجود نومنتخب مسلمان سینیٹر…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکی ریاست مسی سپی کے ساحل کے قریب طیارہ حادثے کا شکار، 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

مسی سپی: امریکی ریاست مسی سپی کے ساحل کے قریب ایک چھوٹا طیارہ خلیج میکسیکو میں گر کر…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

برطانیہ میں گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان، سالانہ بل 2 ہزار 166 پاؤنڈ تک پہنچنے کا امکان

لندن: برطانیہ میں گیس اور بجلی کے نرخوں میں بڑے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

گراؤنڈ پلس ون کی اجازت تھی، 6 منزلہ عمارت کیسے تعمیر ہوئی؟ وزیراعلیٰ سندھ انتظامیہ پر برہم

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بلوچ کالونی کے قریب گرنے والی عمارت کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامیہ پر…

ByByMomina Fatima Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top