• Home
  • Blog
  • کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی سمیت ایک راہگیر زخمی
Image

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی سمیت ایک راہگیر زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں دو منٹ چورنگی کے قریب ہوٹل پر ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی شہریوں نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔

پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہگیر اور ڈاکوؤں کا اپنا ہی ایک ساتھی زخمی ہوگیا۔ زخمی ڈاکو فرار ہونے کی کوشش میں تھا کہ شہریوں نے تعاقب کرکے اسے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ مزید شدید زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ڈاکو کو حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top