• Home
  • Blog
  • مبارک پور ریلوے پھاٹک کے قریب حادثہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق
Image

مبارک پور ریلوے پھاٹک کے قریب حادثہ، 16 سالہ لڑکی جاں بحق

مبارک پور ریلوے پھاٹک کے قریب حادثہ، تیز رفتار مال بردار ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم 16 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی سے شیخوپورہ جانے والی مال بردار ٹرین کے سامنے اچانک لڑکی کے آنے سے حادثہ پیش آیا: ریلوے پوائنٹس مین

جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت نہ ہو سکی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

متعلقہ خبریں۔

ایران تنازع کے دوران یواے ای پر سائبر حملوں میں تیزی، ایک دن میں 6 لاکھ سے زائد حملے

دبئی: ایران تنازع کے دوران متحدہ عرب امارات پر سائبر حملوں میں تیزی آگئی۔ اماراتی حکام کے مطابق…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

پشاور میں عمرہ زائرین کے لیے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا۔ فوکل پرسن غلام…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے ترمیم شدہ پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی شکایات کیلئے نیا پورٹل لانچ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا۔ ترجمان امریکی قونصلیٹ…

ByByMomina Fatima Sep 24, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top