• Home
  • Blog
  • وزیر دفاع کی بھارت کو ایک بار پھر وارننگ: جنگ مسلط کی گئی تو گزشتہ سال کی طرح جواب دیں گے
Image

وزیر دفاع کی بھارت کو ایک بار پھر وارننگ: جنگ مسلط کی گئی تو گزشتہ سال کی طرح جواب دیں گے

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو خبردار کیا کہ اگر ہم پر جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے۔

نیویارک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیردفاع نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے اپنے اقتدارکے دوام کیلئے افغان پالیسی اپنائی تھی، ہمارا اس پالیسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس افغان پالیسی نے ہمارے راستے میں کانٹے بچھائےجو ہم اپنی آنکھوں سے  چن رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پاکستان اور عالمی سطح پر درپیش تمام مسائل کو وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں اجاگرکیا، شہباز شریف نے بھارت کو خبردار کیا کہ ہم پر جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے۔

متعلقہ خبریں۔

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے۔ امریکی…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایرانی صدر: مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں، زخم بھی بھر چکے ہیں

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای طبی طور پر مکمل…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے لاحق دہشت گردی کے خطرے کےخاتمے…

ByByMomina Fatima Sep 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top