• Home
  • Blog
  • خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
Image

خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا میں خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کے احکامات جاری کردیےگئے۔

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے خستہ حال اسکولوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ڈی ای اوز، ہیڈماسٹرز اور اسکول سربراہان کو خستہ حال اسکولوں کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ خطرناک اور خستہ حال عمارتوں میں تدریسی عمل فوری روکنے اور متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کی مشاورت سے متبادل انتظامات کرنےکی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن  کے مطابق خطرناک قرار دیے گئے اسکولوں کا اسٹرکچرل سروے سی اینڈ ڈبلیو انجینئرز مکمل کریں گے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top