• Home
  • Blog
  • سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق
Image

سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد جاں بحق

سعودی عرب کے شہر نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

ترجمان سعودی اتحادی فورس بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی ہیلی کاپٹر حادثے میں عملے کے دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث نجران کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
دوسری جانب سعودی فوجی اتحاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت ریاض اور مشرقی صوبے میں ڈرونز کو تباہ کر دیا۔ 

حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائل کو بھی تباہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ریاض میں دو اور الشرقیہ ریجن میں ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا۔ 

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top