• Home
  • Blog
  • 8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟ محمود اچکزئی
Image

8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟ محمود اچکزئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے  آزادانہ و منصفانہ الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ 8 ایم این اے غائب ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کہاں ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ آپ یہاں بولنے تک نہیں دیتے، ہمیں آپ سے کچھ نہیں چاہیے، آپ آزادانہ و منصفانہ الیکشن کرائیں۔
ادھر وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں آئینی ذمہ داریاں مکمل ہونی ہیں، وزیراعظم ہاؤس شہباز شریف ہاؤس نہیں، وہ وزیراعظم کا ریاستی گھر ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی حیثیت میں نہیں بلکہ ایک آئینی عہدہ ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top