• Home
  • Blog
  • حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑیوں کے وار سے باپ اور اس کے دوست کو قتل کردیا
Image

حافظ آباد: زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑیوں کے وار سے باپ اور اس کے دوست کو قتل کردیا

حافظ آباد میں زمین کے تنازع پر 2 بیٹوں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے باپ اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق کولو تارڑ میں ایک شخص اپنے دوست اور اس کے بیٹوں کے درمیان زرعی زمین کا تنازع حل کروانے آیا تھا کہ باپ اور بیٹوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔ 
پولیس نے بتایا کہ اس دوران ملزمان نے مبینہ طور پر اپنی والدہ کے اشتعال دلانے پر کلہاڑیوں کے وار کر کے اپنے والد اور اس کے دوست کو قتل کردیا۔ 

ڈی پی او کے مطابق مقتول کے دوسرے بیٹے کی مدعیت میں  تھانہ ونیکے تارڑ میں دونوں بیٹوں اور اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جب کہ ایک ملزم کو گرفتار کرکے دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top