• Home
  • Blog
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ، آج نئی قیمت کیا مقرر ہوئی؟
Image

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ، آج نئی قیمت کیا مقرر ہوئی؟

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4لاکھ 23ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 201 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار  28 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 14 ڈالربڑھ کر4009 ڈالرفی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں۔

ایلون مسک کا ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان

نیویارک: امریکی ارب پتی ایلون مسک نے امریکا کے ہر بچے کو اپنی کمپنی اسپیس ایکس کے دو…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

امریکہ کی یوکرین کے ایف 16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے معاون پیکج کی منظوری

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت، دیکھ بھال اور آپریشنل صلاحیت برقرار رکھنے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے ہیں

انڈونیشیا میں غیر قانونی سونے کی کان میں حادثہ، 13 کان کن ہلاک، مزید 13 مزدور پھنسے ہوئے…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

نورس اٹلانٹک کا اچانک فضائی آپریشن معطل، برطانیہ سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ

برطانوی فضائی کمپنی نورس اٹلانٹک کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن معطل کیے جانے کے نتیجے میں پاکستان…

ByBySajid Ali Nov 26, 2026

ایک جواب دیں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top